the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بین الاقوامی سطح پر سمندری تجارت میں آئی تبدیلیوں کے پیش نظر حکومت نے ملک کے سمندری تجارتی کاروبار کو زیادہ کارگر بنانے کےلئے مرچنٹ شپنگ (ترمیم)بل2016آج لوک سبھا میں پیش کیا۔وزیر مملکت برائے



جہازرانی پی رادھا کرشنن نے ایوان میں یہ بل پیش کیا۔بل میں کہا گیا ہے کہ سمندری تجارت میں ابھرے نئے چیلنجوں سے نمٹنے اور کاروباروں کو آسان بنانے کے حکومت کی اہم منصوبہ بندی کو مؤثر بنانے کے لئے یہ بل پیش کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.